سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

وَلِلّـٰهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۗ وَاللّـٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (189)

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے واسطے ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔