(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
لَّـقَدْ سَـمِعَ اللّـٰهُ قَوْلَ الَّـذِيْنَ قَالُوٓا اِنَّ اللّـٰهَ فَقِيْرٌ وَّّنَحْنُ اَغْنِيَآءُ ۘ سَنَكْـتُبُ مَا قَالُوْا وَقَتْلَـهُـمُ الْاَنْبِيَآءَ بِغَيْـرِ حَقٍّ وَّنَقُوْلُ ذُوْقُـوْا عَذَابَ الْحَرِيْقِ (181)
بے شک اللہ نے ان کی بات سنی ہے جنہوں نے کہا کہ بے شک اللہ فقیر ہے اور ہم دولت مند ہیں، اب ہم ان کی بات لکھ رکھیں گے اور جو انہوں نے انبیاء کے ناحق خون کیے ہیں اور کہیں گے کہ جلتی آگ کا عذاب چکھو۔