سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

اَلَّـذِيْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّـٰهِ وَالرَّسُوْلِ مِنْ بَعْدِ مَآ اَصَابَهُـمُ الْقَرْحُ ۚ لِلَّـذِيْنَ اَحْسَنُـوْا مِنْـهُـمْ وَاتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِـيْمٌ (172)

جن لوگوں نے اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانا بعد اس کے کہ انہیں زخم پہنچ چکے تھے، جو ان میں سے نیک ہیں اور پرہیزگار ہوئے ان کے لیے بڑا اجر ہے۔