سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ اللّـٰهِ كَمَنْ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّـٰهِ وَمَاْوَاهُ جَهَنَّـمُ ۚ وَبِئْسَ الْمَصِيْـرُ (162)

آیا وہ شخص جو اللہ کی رضا کا تابع ہے اس کے برابر ہو سکتا ہے جو غضب الٰہی کا مستحق ہوا، اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور کیسی وہ بری جگہ ہے۔