سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

وَاَطِيْعُوا اللّـٰهَ وَالرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَـمُـوْنَ (132)

اور اللہ اور رسول کی تابعداری کرو تاکہ تم رحم کیے جاؤ۔