(3)
سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
لَيْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَيْءٌ اَوْ يَتُوْبَ عَلَيْـهِـمْ اَوْ يُعَذِّبَـهُـمْ فَاِنَّـهُـمْ ظَالِمُوْنَ
(128)
تیرا کوئی اختیار نہیں ہے، اللہ یا انہیں توبہ کی توفیق دے یا انہیں عذاب کرے کیوں کہ وہ ظالم ہیں۔