سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)

مَثَلُ مَا يُنْفِقُوْنَ فِىْ هٰذِهِ الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا كَمَثَلِ رِيْحٍ فِيْـهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوٓا اَنْفُسَهُـمْ فَاَهْلَكَتْهُ ۚ وَمَا ظَلَمَهُـمُ اللّـٰهُ وَلٰكِنْ اَنْفُسَهُـمْ يَظْلِمُوْنَ (117)

اس دنیا کی زندگی میں جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کی مثال ایسی ہے جس طرح ایک ہوا ہو جس میں تیز سردی ہو وہ ایسے لوگوں کی کھیتی کو لگ جائے جنہوں نے اپنے نفسوں پر ظلم کیا تھا پھر اس کو برباد کر گئی، اور اللہ نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں۔