(3)
سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
وَمَا يَفْعَلُوْا مِنْ خَيْـرٍ فَلَنْ يُّكْـفَرُوْهُ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِـيْمٌ بِالْمُتَّقِيْنَ
(115)
وہ لوگ جو نیک کام کریں گے اس سے محروم نہ کیے جائیں گے اور اللہ پرہیزگاروں کا جاننے والا ہے۔