(3) سورۃ آل عمران
(مدنی — کل آیات 200)
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِنْ تُطِيْعُوْا فَرِيْقًا مِّنَ الَّـذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوْكُمْ بَعْدَ اِيْمَانِكُمْ كَافِـرِيْنَ (100)
اے ایمان والو! اگر تم اہلِ کتاب کی کسی جماعت کا بھی کہا مانو گے تو وہ تمہیں ایمان لانے کے بعد کافر کردیں گے۔