(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
فَخَسَفْنَا بِهٖ وَبِدَارِهِ الْاَرْضَۖ فَمَا كَانَ لَـهٝ مِنْ فِئَةٍ يَّنْصُرُوْنَهٝ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُنْتَصِرِيْنَ (81)
پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا، پھر اس کی ایسی کوئی جماعت نہ تھی جو اسے اللہ سے بچا لیتی اور نہ وہ خود بچ سکا۔