(28)
سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَيَوْمَ يُنَادِيْهِـمْ فَيَقُوْلُ اَيْنَ شُرَكَآئِىَ الَّـذِيْنَ كُنْتُـمْ تَزْعُمُوْنَ
(74)
اور جس دن انہیں پکارے گا پھر کہے گا وہ کہاں ہیں جنہیں تم میرا شریک سمجھتے تھے۔