(28)
سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
فَـعَمِيَتْ عَلَيْـهِـمُ الْاَنْبَآءُ يَوْمَئِذٍ فَـهُـمْ لَا يَتَسَآءَلُوْنَ
(66)
پھر اس دن انہیں کوئی بات نہیں سوجھے گی پھر وہ آپس میں بھی نہیں پوچھ سکیں گے۔