سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

وَقِيْلَ ادْعُوْا شُرَكَـآءَكُمْ فَدَعَوْهُـمْ فَلَمْ يَسْتَجِيْبُوْا لَـهُـمْ وَرَاَوُا الْعَذَابَ ۚ لَوْ اَنَّـهُـمْ كَانُـوْا يَـهْتَدُوْنَ (64)

اور کہا جائے گا اپنے شریکوں کو پکارو پھر انہیں پکاریں گے تو وہ انہیں جواب نہ دیں گے اور عذاب دیکھیں گے، کاش یہ لوگ ہدایت پر ہوتے۔