(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَمَآ اُوْتِيْتُـمْ مِّنْ شَىْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا وَزِيْنَتُـهَا ۚ وَمَا عِنْدَ اللّـٰهِ خَيْـرٌ وَّّاَبْقٰى ۚ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ (60)
اور جو چیز تمہیں دی گئی ہے وہ دنیا کی زندگی کا فائدہ اور اس کی زینت ہے، جو چیز اللہ کے ہاں ہے وہ بہتر اور باقی رہنے والی ہے، کیا تم نہیں سمجھتے۔