(28)
سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَمَا كُنْتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِـيِّ اِذْ قَضَيْنَـآ اِلٰى مُوْسَى الْاَمْرَ وَمَا كُنْتَ مِنَ الشَّاهِدِيْنَ
(44)
اور تم غربی جانب نہیں تھے جب ہم نے موسٰی کی طرف حکم بھیجا اور نہ اس واقعہ کو دیکھنے والے تھے۔