(28)
سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
وَاَتْبَعْنَاهُـمْ فِىْ هٰذِهِ الـدُّنْيَا لَعْنَةً ۚ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ هُـمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِيْنَ
(42)
اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی، اور وہ قیامت کے دن بھی بدحالوں میں ہوں گے۔