(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِاَخِيْكَ وَنَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطَانًا فَلَا يَصِلُوْنَ اِلَيْكُمَا ۚ بِاٰيَاتِنَـآ اَنْتُمَا وَمَنِ اتَّبَعَكُـمَا الْغَالِبُوْنَ (35)
فرمایا ہم تیرے بازو کو تیرے بھائی سے مضبوط کردیں گے اور تمہیں غلبہ دیں گے پھر وہ تم تک پہنچ نہیں سکیں گے، ہماری نشانیوں کے سبب سے تم اور تمہارے تابعدار غالب رہیں گے۔