(28)
سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
قَالَ رَبِّ اِنِّىْ قَتَلْتُ مِنْـهُـمْ نَفْسًا فَاَخَافُ اَنْ يَّقْتُلُوْنِ
(33)
کہا اے میرے رب! میں نے ان کے ایک آدمی کو قتل کیا ہے پس میں ڈرتا ہوں کہ مجھے مار ڈالیں گے۔