(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)
قَالَتْ اِحْدَاهُمَا يَآ اَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ ۖ اِنَّ خَيْـرَ مَنِ اسْتَاْجَرْتَ الْقَوِىُّ الْاَمِيْنُ (26)
ان دونوں میں سے ایک بولی اے باپ اسے نوکر رکھ لے، بے شک بہتر نوکر جسے تو رکھنا چاہے وہ ہے جو زور آور امانت دار ہو۔