سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(28) سورۃ القصص
(مکی — کل آیات 88)

وَاَصْبَحَ فُـؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فَارِغًا ۖ اِنْ كَادَتْ لَتُـبْدِىْ بِهٖ لَوْلَآ اَنْ رَّبَطْنَا عَلٰى قَلْبِـهَا لِتَكُـوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ (10)

اور صبح کو موسٰی کی ماں کا دل بے قرار ہوگیا، قریب تھی کہ بے قراری ظاہر کر دے اگر ہم اس کے دل کو صبر نہ دیتے تاکہ اسے ہمارے وعدے کا یقین رہے۔