سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(27) سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)

حَتّــٰٓى اِذَا جَآءُوْا قَالَ اَكَذَّبْتُـمْ بِاٰيَاتِىْ وَلَمْ تُحِيْطُوْا بِـهَا عِلْمًا اَمَّاذَا كُنْتُـمْ تَعْمَلُوْنَ (84)

یہاں تک کہ جب سب حاضر ہوں گے کہے گا کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلایا تھا حالانکہ تم انہیں سمجھے بھی نہ تھے، یا تم کیا کرتے رہے ہو۔