(27)
سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)
قُلْ عَسٰٓى اَنْ يَّكُـوْنَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّـذِىْ تَسْتَعْجِلُوْنَ
(72)
کہہ دے شاید بعض وہ چیزیں جن کی تم جلدی کرتے ہو تمہاری پیٹھ کے پیچھے آ لگی ہوں۔