(27)
سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)
وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْـهِـمْ وَلَا تَكُنْ فِىْ ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُـرُوْنَ
(70)
اور ان پر غم نہ کر اور ان کے فریب کرنے سے تنگ دل نہ ہو۔