(27) سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)
بَلِ ادَّارَكَ عِلْمُهُـمْ فِى الْاٰخِرَةِ ۚ بَلْ هُـمْ فِىْ شَكٍّ مِّنْـهَا ۖ بَلْ هُـمْ مِّنْـهَا عَمُوْنَ (66)
بلکہ آخرت کے معاملے میں تو ان کی سمجھ گئی گزری ہے، بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں، بلکہ وہ اس سے اندھے ہی ہیں۔