سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(27) سورۃ النمل (مکی — کل آیات 93)

اَئِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ ۚ بَلْ اَنْتُـمْ قَوْمٌ تَجْهَلُوْنَ (55)

کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں پر خواہش کر کے آتے ہو، بلکہ تم لوگ جاہل ہو۔