سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(27) سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)

فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِـمْ اَنَّا دَمَّرْنَاهُـمْ وَقَوْمَهُـمْ اَجْـمَعِيْنَ (51)

پھر دیکھو ان کے داؤ کا کیا انجام ہوا کہ ہم نے انہیں اور ان کی ساری قوم کو ہلاک کر دیا۔