(27)
سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)
اُولٰٓئِكَ الَّـذِيْنَ لَـهُـمْ سُوٓءُ الْعَذَابِ وَهُـمْ فِى الْاٰخِرَةِ هُـمُ الْاَخْسَرُوْنَ
(5)
وہی ہیں جنہیں برا عذاب ہونا ہے اور وہ آخرت میں بڑے ہی خسارہ میں ہوں گے۔