(27) سورۃ النمل
(مکی — کل آیات 93)
وَاَلْقِ عَصَاكَ ۚ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّـهَا جَآنٌّ وَّلّـٰى مُدْبِرًا وَّلَمْ يُعَقِّبْ ۚ يَا مُوْسٰى لَا تَخَفْۚ اِنِّىْ لَا يَخَافُ لَـدَىَّ الْمُرْسَلُوْنَ (10)
اور اپنی لاٹھی ڈال دے، پھر جب اسے دیکھا کہ وہ سانپ کی طرح چل رہی ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگا اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھا، اے موسٰی ڈرو مت، کیونکہ میرے حضور میں رسول ڈرا نہیں کرتے۔