سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(26) سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)

قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا بَيْنَـهُمَا ۖ اِنْ كُنْتُـمْ تَعْقِلُوْنَ (28)

فرمایا مشرق و مغرب اور جو ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے، اگر تم عقل رکھتے ہو۔