(26)
سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)
اَوَلَمْ يَكُنْ لَّـهُـمْ اٰيَةً اَنْ يَّعْلَمَهٝ عُلَمَآءُ بَنِىٓ اِسْرَآئِيْلَ
(197)
کیا ان کے لیے نشانی کافی نہیں کہ اسے بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں۔