(26)
سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)
وَتَنْحِتُـوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا فَارِهِيْنَ
(149)
اور تم پہاڑوں کو تراش کر تکلف کے گھر بناتے ہو۔