سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(26) سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)

وَيَضِيْقُ صَدْرِىْ وَلَا يَنْطَلِقُ لِسَانِىْ فَاَرْسِلْ اِلٰى هَارُوْنَ (13)

اور میرا سینہ تنگ ہوجائے اور میری زبان نہ چلے پس ہارون کو پیغام دے۔