(26)
سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)
فَافْتَحْ بَيْنِىْ وَبَيْنَـهُـمْ فَتْحًا وَّنَجِّنِىْ وَمَنْ مَّعِىَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ
(118)
پس تو میرے اور ان کے درمیان فیصلہ ہی کر دے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ایمان والے ہیں نجات دے۔