(26)
سورۃ الشعراء
(مکی — کل آیات 227)
وَاِذْ نَادٰى رَبُّكَ مُوْسٰٓى اَنِ ائْتِ الْقَوْمَ الظَّالِمِيْنَ
(10)
اور جب تیرے رب نے موسٰی کو پکارا کہ اس ظالم قوم کے پاس جا۔