سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)

وَالْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّـٰهِ عَلَيْهَآ اِنْ كَانَ مِنَ الصَّادِقِيْنَ (9)

اور پانچویں مرتبہ کہے کہ بے شک اس پر اللہ کا غضب پڑے اگر وہ سچا ہے۔