سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(24) سورۃ النور (مدنی — کل آیات 64)

لَّا تَجْعَلُوْا دُعَآءَ الرَّسُوْلِ بَيْنَكُمْ كَدُعَآءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا ۚ قَدْ يَعْلَمُ اللّـٰهُ الَّـذِيْنَ يَتَسَلَّلُوْنَ مِنْكُمْ لِوَاذًا ۚ فَلْيَحْذَرِ الَّـذِيْنَ يُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِهٓ ٖ اَنْ تُصِيْبَـهُـمْ فِتْنَةٌ اَوْ يُصِيْبَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ (63)

رسول کے بلانے کو آپس میں ایک دوسرے کے بلانے جیسا نہ سمجھو، اللہ انہیں جانتا ہے جو تم میں سے چھپ کر کھسک جاتے ہیں، سو جو لوگ اللہ کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں انہیں اس سے ڈرنا چاہیے کہ ان پر کوئی آفت آئے یا ان پر کوئی دردناک عذاب نازل ہوجائے۔