(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)
وَمَنْ يُّطِــعِ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ وَيَخْشَ اللّـٰهَ وَيَتَّقْهِ فَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْفَائِزُوْنَ (52)
اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ سے ڈرتا ہے اور اس کی نافرمانی سے بچتا ہے بس وہی کامیاب ہونے والے ہیں۔