(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)
وَاِذَا دُعُوٓا اِلَى اللّـٰهِ وَرَسُوْلِـهٖ لِيَحْكُمَ بَيْنَـهُـمْ اِذَا فَرِيْقٌ مِّنْـهُـمْ مُّعْرِضُوْنَ (48)
اور جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جائے تاکہ ان میں فیصلہ کرے تب ہی ایک گروہ والے ان میں سے منہ موڑنے والے ہیں۔