(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)
وَاللّـٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّـآءٍ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّمْشِىْ عَلٰى بَطْنِهٖۚ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّمْشِىْ عَلٰى رِجْلَيْنِۚ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّمْشِىْ عَلٰٓى اَرْبَـعٍ ۚ يَخْلُقُ اللّـٰهُ مَا يَشَآءُ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (45)
اور اللہ نے ہر جاندار کو پانی سے بنایا ہے، سو بعض ان میں سے اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں، اور بعض ان میں سے دو پاؤں پر چلتے ہیں، اور بعض ان میں سے چار پاؤں پر چلتے ہیں، اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔