سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)

وَلِلّـٰهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ وَاِلَى اللّـٰهِ الْمَصِيْـرُ (42)

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے، اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔