سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)

وَالَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اَعْمَالُـهُـمْ كَسَرَابٍ بِقِيْعَةٍ يَّحْسَبُهُ الظَّمْاٰنُ مَآءً ۖ حَتّــٰٓى اِذَا جَآءَهٝ لَمْ يَجِدْهُ شَيْئًا وَّوَجَدَ اللّـٰهَ عِنْدَهٝ فَوَفَّاهُ حِسَابَهٝ ۗ وَاللّـٰهُ سَرِيْعُ الْحِسَابِ (39)

اور جو کافر ہیں ان کے اعمال ایسے ہیں جیسے جنگل میں چمکتی ہوئی ریت ہو جسے پیاسا پانی سمجھتا ہے، یہاں تک کہ جب اس کے پاس آتا ہے اسے کچھ بھی نہیں پاتا اور اللہ ہی کو اپنے پاس پاتا ہے پھر اللہ نے اس کا حساب پورا کر دیا، اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔