سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)

وَلَوْلَا فَضْلُ اللّـٰهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْـمَتُهٝ وَاَنَّ اللّـٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِيْـمٌ (20)

اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی (تو کیا کچھ نہ ہوتا) اور یہ کہ اللہ نرمی کرنے والا مہربان ہے۔