سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(24) سورۃ النور
(مدنی — کل آیات 64)

يَعِظُكُمُ اللّـٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِـهٓ ٖ اَبَدًا اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ (17)

اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی ایسا نہ کرنا اگر تم ایمان دار ہو۔