(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
اِدْفَـعْ بِالَّتِىْ هِىَ اَحْسَنُ السَّيِّئَـةَ ۚ نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا يَصِفُوْنَ
(96)
بری بات کے جواب میں وہ کہو جو بہتر ہے، ہم خوب جانتے ہیں جو یہ بیان کرتے ہیں۔