(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
قُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِيَنِّـىْ مَا يُوْعَدُوْنَ
(93)
کہہ دو اے میرے رب اگر تو مجھے دکھائے وہ چیز جس کا انہیں وعدہ دیا جا رہا ہے۔