سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

مَا اتَّخَذَ اللّـٰهُ مِنْ وَّّلَـدٍ وَّمَا كَانَ مَعَهٝ مِنْ اِلٰـهٍ ۚ اِذًا لَّـذَهَبَ كُلُّ اِلٰـهٍ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُـمْ عَلٰى بَعْضٍ ۚ سُبْحَانَ اللّـٰهِ عَمَّا يَصِفُوْنَ (91)

اللہ نے کوئی بھی بیٹا نہیں بنایا اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہی ہے، اگر ہوتا تو ہر خدا اپنی بنائی ہوئی چیز کو الگ لے جاتا اور ایک دوسرے پر چڑھائی کرتا، اللہ پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں۔