(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
قُلْ مَنْ بِيَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَىْءٍ وَّهُوَ يُجِيْـرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ اِنْ كُنْتُـمْ تَعْلَمُوْنَ (88)
ان سے پوچھو کہ ہر چیز کی حکومت کس کے ہاتھ میں ہے، اور وہ بچا لیتا ہے اور اسے کوئی نہیں بچا سکتا اگر تم جانتے ہو۔