سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(23) سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)

قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْـعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْـمِ (86)

ان سے پوچھو کہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے۔