(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
قُلْ لِّمَنِ الْاَرْضُ وَمَنْ فِيْـهَآ اِنْ كُنْتُـمْ تَعْلَمُوْنَ
(84)
ان سے پوچھو یہ زمین اور جو کچھ اس میں ہے کس کا ہے اگر تم جانتے ہو۔