(23)
سورۃ المؤمنون
(مکی — کل آیات 118)
وَهُوَ الَّـذِىٓ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْئِدَةَ ۚ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُـرُوْنَ
(78)
اور اسی نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے ہیں، تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو۔